ڈپٹی کمشنر چارسدہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، مختلف شعبوں کا معائنہ
چارسدہ: ڈپٹی کمشنر چارسدہ منصور ارشد نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتال چارسدہ کا دورہ کیا، جہاں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) نے انہیں ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کرایا۔
دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر کو ہسپتال کے مختلف شعبوں اور انتظامی امور سے متعلق آگاہ کیا گیا۔








