اسلام آباد، راولپنڈی میں بارش سے موسم خوشگوار، این ڈی ایم اے کا سیلابی الرٹ جاری

اسلام آباد، راولپنڈی میں بارش سے موسم خوشگوار، این ڈی ایم اے کا سیلابی الرٹ جاری

اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش سے شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہوگیا، جبکہ شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔

این ڈی ایم اے نے 20 سے 23 جولائی کے دوران مختلف علاقوں میں شدید بارشوں، اربن فلڈنگ، فلیش فلڈ اور ندی نالوں میں طغیانی کے خدشے کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا۔

More News