مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں 18 سال سے کم

قانون کی خلاف ورزی کرونگا، 10 سال کے جوانوں کی شادیاں کرواؤں گا، مولانا فضل الرحمان جے یو آئی کے سربراہعمر نوجوانوں کی قانون سازی کو غیر اسلامی سمجھتا ہوں۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اس قانون سازی کو اسلامی نظریاتی کونسل بھیجتے تو اچھا ہوتا، میں آپ کے قانون کی خلاف ورزی کروں گا، 18 سال سے کم عمر نوجوانوں کی شادیاں کراؤں گا۔

More News

وزیراعظم کی مانسہرہ آمد، شہید لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز کے اہل خانہ سے دعا اور فاتحہ خوانی، وطن کی قربانیوں کو خراجِ تحسین

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کی قیادت کرتے ہوئے وطن عزیز کی حفاظت میں جام شہادت

Read More »