وفاقی پولیس کی استعداد کار بڑھانے کے لیے پاک فوج کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ
vوفاقی حکومت نے اسلام آباد پولیس کی عملی استعداد کار بڑھانے کے لیے حکومت نے پاک فوج کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس سلسلے میں باقاعدہ درخواست دی گئی ہے کہ دو پاکستان آرمی کے میجرز اور 16 ایس ایس جی تربیت یافتہ کمانڈوز وقتی طور پر وفاقی پولیس کے لیے دستیاب کیے جائیں

