سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع

سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع

اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگیا۔

اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اور قومی اہمیت کے امور پر ارکانِ اسمبلی کی جانب سے اظہارِ خیال کیے جانے کا امکان ہے۔

More News