اورکزئی: اغوا ہونے والے سکول پرنسپل محمد اقبال آفریدی بحفاظت بازیاب

اورکزئی: اغوا ہونے والے سکول پرنسپل محمد اقبال آفریدی بحفاظت بازیاب

ضلع اورکزئی کے گورنمنٹ ہائی سکول مشتی بازار کے اغوا ہونے والے پرنسپل محمد اقبال آفریدی بحفاظت بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے۔ انہیں تقریباً تین ہفتے قبل اغوا کیا گیا تھا۔

More News