مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال عالمی برادری کی توجہ کی متقاضی ہے، امیر مقام

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال عالمی برادری کی توجہ کی متقاضی ہے، امیر مقام

وفاقی وزیر امورِ کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال عالمی برادری کی فوری توجہ کی متقاضی ہے۔

انہوں نے زور دیا کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال کا نوٹس لے اور کشمیری عوام کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔

امیر مقام نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل خطے میں پائیدار امن کے لیے ضروری ہے اور عالمی برادری کو اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق اس مسئلے کے حل کے لیے مؤثر اقدامات کرنے چاہئیں۔

More News