نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ڈیڑھ سال بعد مثبت تبدیلیاں دیکھ کر خوشی ہوئی، محسن نقوی

نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ڈیڑھ سال بعد مثبت تبدیلیاں دیکھ کر خوشی ہوئی، محسن نقوی

محسن نقوی نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہونے والی مثبت تبدیلیوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیڑھ سال بعد اکیڈمی میں نمایاں بہتری دیکھ کر خوشی ہوئی۔ کرکٹ کے بنیادی ڈھانچے اور کھلاڑیوں کو جدید سہولیات کی فراہمی کے لیے اقدامات جاری ہیں۔

More News