خیبرپختونخوا میں 12 رکنی صوبائی پیغام امن کمیٹی قائم، مختلف مکاتب فکر اور اقلیتی برادری کے نمائندے کمیٹی میں شامل
خیبرپختونخوا میں صوبائی پیغامِ امن کمیٹی قائم، 12 ارکان شامل پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے امن کے پیغام کو معاشرے کے مختلف طبقات تک مؤثر انداز











