باڑہ: کمانڈنٹ باڑہ رائفلز کا اکاخیل قبیلے کے مشران کے ساتھ جرگہ

باڑہ: کمانڈنٹ باڑہ رائفلز کا اکاخیل قبیلے کے مشران کے ساتھ جرگہ

ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں کمانڈنٹ باڑہ رائفلز اور اکاخیل قبیلے کے مشران کے درمیان جرگہ منعقد ہوا، جس میں علاقے کی مجموعی صورتحال، مقامی امور اور عوام کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جرگے میں سیکیورٹی فورسز اور قبائلی عمائدین کے درمیان رابطوں کو مزید مؤثر بنانے، باہمی اعتماد کے فروغ اور علاقے میں تعاون کو مضبوط کرنے پر زور دیا گیا۔

اس جرگے کا مقصد مقامی قبائلی مشران اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان روابط کو مستحکم کرنا اور عوامی مسائل کے حل کے لیے باہمی مشاورت کو فروغ دینا تھا۔

More News