جیٹ فیول مہنگا، ہوائی سفر مزید مہنگا ہونے کا خدشہ

جیٹ فیول مہنگا، ہوائی سفر مزید مہنگا ہونے کا خدشہ

اسلام  آباد: حکومت نے کمرشل طیاروں میں استعمال ہونے والے جیٹ فیول کی قیمت میں 40 روپے 35 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 291 روپے 55 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ دو ہفتوں کے دوران جیٹ فیول کی قیمت میں مجموعی طور پر 53 روپے 58 پیسے فی لیٹر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ایندھن مہنگا ہونے سے ایئر لائنز کے آپریشنل اخراجات بڑھیں گے، جس کے باعث آنے والے دنوں میں فضائی ٹکٹوں کی قیمتوں میں بھی اضافے کا امکان ہے۔

ہیش ٹیگز:

More News