خیبرپختونخوا میں 2021 سے 2024 تک دہشت گردی کے 2,911 واقعات پیش آئے، وزیر قانون
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں 2021 سے 2024 کے دوران دہشت گردی کے 2,911 واقعات پیش آئے۔
ان کے مطابق صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور دہشت گردی کے واقعات کو موجودہ حالات کے تناظر میں اہمیت حاصل ہے۔








