صوابی میں صبح سویرے افسوسناک حادثہ، 3 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

صوابی میں صبح سویرے افسوسناک حادثہ، 3 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

صوابی کے علاقے مانکی روڈ پر صبح سویرے تیز رفتار رکشہ اور ڈمپر کے درمیان خوفناک تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ حادثے کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں جبکہ زخمی کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

More News