صوبے سے دہشت گردی کا خاتمہ ہماری پہلی ترجیح ہے، فیصل کریم کنڈی

صوبے سے دہشت گردی کا خاتمہ ہماری پہلی ترجیح ہے، فیصل کریم کنڈی

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے سے دہشت گردی کا خاتمہ اور امن و امان کا قیام ہماری پہلی ترجیح ہے۔

انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں پائیدار امن کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعداد کار بڑھانے اور مؤثر اقدامات کی ضرورت ہے۔ صوبے میں امن کی بحالی کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومت کو مل کر کام کرنا ہوگا۔

More News

Breaking

خیبرپختونخوا میں 32 سرکاری اداروں کا انتظامی کنٹرول علاقائی ترقیاتی سیکریٹریٹس کو منتقل

خیبرپختونخوا میں 32 سرکاری اداروں کا انتظامی کنٹرول علاقائی ترقیاتی سیکریٹریٹس کو منتقل پشاور: گورنر خیبرپختونخوا نے نامزد اضلاع میں 32 سرکاری اداروں اور ڈائریکٹوریٹس

Read More »