قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعداد کار بڑھائی جائے گی، گورنر فیصل کریم کنڈی
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعداد کار میں اضافہ کیا جائے گا۔








