وفاقی حکومت خیبر پختونخوا میں امن کے لیے ہر ذمہ داری پوری کرے گی، محسن نقوی

وفاقی حکومت خیبر پختونخوا میں امن کے لیے ہر ذمہ داری پوری کرے گی، محسن نقوی

پشاور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت خیبر پختونخوا میں امن و امان کی بحالی کے لیے اپنی تمام ذمہ داریاں پوری کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ صوبے سے دہشت گردی کے خاتمے اور پائیدار امن کے قیام کے لیے تمام متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر اقدامات کیے جائیں گے۔ خیبر پختونخوا میں امن کی بحالی حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل ہے۔

More News