ہمیں پہلے پانچ اضلاع کے منصوبے پر جانا ہوگا، محسن نقوی

ہمیں پہلے پانچ اضلاع کے منصوبے پر جانا ہوگا، محسن نقوی

پشاور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے پہلے پانچ اضلاع کے منصوبے پر عمل درآمد کرنا ہوگا۔

انہوں نے اس منصوبے کی مزید تفصیلات بیان نہیں کیں، تاہم صوبے میں دہشت گردی کے خاتمے اور امن کی بحالی کے لیے مؤثر اقدامات کو اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

More News