ڈی پی او شانگلہ کی بہترین صحافتی خدمات پر کے پی ڈیجیٹل کے نمائندے ذیشان حسین کو تعریفی سند

ڈی پی او شانگلہ کی بہترین صحافتی خدمات پر کے پی ڈیجیٹل کے نمائندے ذیشان حسین کو تعریفی سند

شانگلہ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شانگلہ اکرام اللہ، پی ایس پی نے بہترین صحافتی خدمات کے اعتراف میں کے پی ڈیجیٹل کے نمائندے ذیشان حسین کو تعریفی سند پیش کی۔

اس موقع پر ذیشان حسین کی صحافتی خدمات اور علاقے کے مسائل کو اجاگر کرنے میں ان کے کردار کو سراہا گیا۔ صحافی معاشرے کے مسائل عوام اور متعلقہ اداروں تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

صحافتی خدمات کے اعتراف میں تعریفی اسناد کی تقسیم سے صحافیوں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے اور ذمہ دارانہ صحافت کے فروغ میں مدد ملتی ہے۔

More News