گورنر راج کے نفاذ پر خیبر پختونخوا کے عوام نے یوم نجات منایا، امیر مقام

گورنر راج کے نفاذ پر خیبر پختونخوا کے عوام نے یوم نجات منایا، امیر مقام

پشاور: وفاقی وزیر امیر مقام نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ پر عوام نے یومِ نجات منایا۔

امیر مقام کے مطابق صوبے کے عوام گزشتہ کئی سال سے مشکلات کا سامنا کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ صوبے میں امن و امان کی بحالی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے مؤثر اقدامات ضروری ہیں۔

More News