بنوں حملہ: شہید لیفٹیننٹ کرنل گل فراز سے منسوب آڈیو جعلی نکلی

 

پشاور ویب ڈیسک

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک آڈیو کو شہید لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز سے منسوب کیا گیا ہے تاہم آڈیو مصنوعی ذہانت (اے ائی) کے ذریعے تیار کی گئی ہے جس کا مقصد مایوسی اور افراتفری پھیلانا ہے، اور اس کا بنوں کی صورتحال سے کوئی تعلق نہیں۔

 

لیفٹیننٹ کرنل گل فراز 21 فروری کو بنوں میں ایک خودکش حملے میں شہید ہوئے تھے۔

More News

Crime

خیبرپختونخوا پولیس کا مائننگ ایکسپلوسیو کے دہشتگردی میں استعمال کو روکنے کیلئے حکمت عملی بنانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا پولیس کا مائننگ بارودی مواد کے دہشتگردی میں استعمال کی روک تھام کے لیے نئی حکمت عملی تیار کرنے کا فیصلہ پشاور:سید عدنان خیبرپختونخوا

Read More »