تحصیل تنگی میں یومِ نجات کی تقریب، حاجی واحدت خان میاں سہراب اور دیگر مشران نے کیک کاٹا

تحصیل تنگی میں یومِ نجات کی تقریب، حاجی واحدت خان میاں سہراب اور دیگر مشران نے کیک کاٹا

تحصیل تنگی میں یومِ نجات کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سماجی و سیاسی رہنما حاجی واحدت خان میاں سہراب اور دیگر مقامی مشران نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران شرکاء نے کیک کاٹ کر خوشی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر مقامی مشران اور دیگر افراد بھی موجود تھے۔

More News