خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال ایمرجنسی کے نفاذ کی بنیادی وجوہات میں شامل ہے، اعظم نذیر تارڑ
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال ایمرجنسی کے نفاذ کی بنیادی وجوہات میں شامل ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور دیگر متعلقہ امور کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا۔








