کوہاٹ: 29 اگست کو ختمِ نبوت عظیم الشان کانفرنس، جید علماء کرام کی شرکت متوقع
کوہاٹ: جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام 29 اگست کو کمپنی باغ میں ختمِ نبوت عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوگی
ضلعی امیر قاری شیر زمان کے مطابق کانفرنس میں جید علماء کرام شرکت کریں گے اور ختمِ نبوت کے موضوع پر خطاب کریں گے






