بونیر کے حلقہ پی کے 27 میں ترقیاتی دعوے دھرے کے دھرے، عوام پریشان

بونیر کے حلقہ پی کے 27 میں ترقیاتی دعوے دھرے کے دھرے، عوام پریشان

بونیر کے حلقہ پی کے 27 میں حکومت، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور سابق اراکین صوبائی اسمبلی کی جانب سے ترقیاتی کاموں کے دعوے تو کیے جا رہے ہیں، تاہم علاقے کے عوام کے مطابق حلقے کی موجودہ صورتحال تشویشناک ہے۔ سڑکوں، بنیادی سہولیات اور دیگر مسائل کے باعث شہری مشکلات کا شکار ہیں۔

مختلف سیاسی جماعتوں کے مقامی رہنماؤں نے بھی علاقے کی ابتر صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کے دعووں کے باوجود زمینی حقائق مختلف ہیں۔ عوام کا کہنا ہے کہ انہیں عملی اقدامات کی ضرورت ہے، محض اعلانات اور دعووں سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔

حلقے کے موجودہ حالات اور سیاسی رہنماؤں کے مؤقف پر مزید تفصیل زین العابدین عابد کی اس رپورٹ میں۔

More News