خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان

پشاور: خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان

پشاور: محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے

پشاور، مالاکنڈ، ہزارہ، کوہاٹ اور بنوں ڈویژن میں بارش کا امکان ہے

پشاور میں درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ اور ہوا میں نمی کا تناسب 79 فیصد ریکارڈ کیا گیا

چترال میں 17، دیر میں 19، مالم جبہ میں 21 اور سیدو شریف میں 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

بنوں میں درجہ حرارت 32، ڈی آئی خان میں 33 جبکہ ایبٹ آباد میں 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا

محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا میں 17 سے 21 اگست تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے

More News