عید میلاد النبی ﷺ پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل
وفاقی حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر 26 اگست 2026 بروز بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کے پرمسرت موقع پر 26 اگست 2026 کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے
کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عید میلاد النبی ﷺ کے پرمسرت موقع پر سرکاری ادارے بند رہیں گے۔








