مالاکنڈ: درگئی میں ٹرالی کے نیچے آ کر 18 سالہ نوجوان جاں بحق
مالاکنڈ کی تحصیل درگئی میں کرش سے بھری ٹرالی کے نیچے آ کر موٹر سائیکل سوار 18 سالہ ارمان خان جاں بحق ہو گئے، جن کا تعلق سخاکوٹ سے تھا۔
واقعے کی اطلاع ملنے پر لیویز حکام سے متعلق مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔








