مالاکنڈ: ماربل فیکٹری میں مزدوروں کے درمیان تصادم، چھری کے وار سے افغان ملازم جاں بحق

مالاکنڈ: ماربل فیکٹری میں مزدوروں کے درمیان تصادم، چھری کے وار سے افغان ملازم جاں بحق

مالاکنڈ کے علاقے جالہ وانان میں ماربل فیکٹری کے مزدوروں کے درمیان جھگڑے کے دوران چھری کے وار سے بلال نامی افغان ملازم جاں بحق ہو گیا۔

لیویز ذرائع کے مطابق واقعے میں ملوث ملزم واردات کے بعد فرار ہو گیا، جس کی تلاش جاری ہے۔ واقعے کی مزید تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔

More News