پشاور: حسن خیل پولیس پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک اہلکار شہید

پشاور: حسن خیل پولیس پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک اہلکار شہید

پشاور کے علاقے حسن خیل میں پولیس پوسٹ سپین میلہ پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک پولیس کانسٹیبل شہید ہوگیا۔ سی سی پی او پشاور کے مطابق پولیس اہلکاروں نے بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جوابی فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں حملہ آور فرار ہونے پر مجبور ہوگئے۔

پولیس کے مطابق جوابی کارروائی میں متعدد دہشت گردوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، تاہم اس کی تصدیق جاری ہے۔ واقعے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے اور فرار ہونے والے حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے۔

More News

Breaking

امریکہ کا افغان تارکین وطن کو پاکستان کے راستے افغانستان واپس بھیجنے کا منصوبہ، عدالتی دستاویزات میں انکشاف

امریکہ کا افغان تارکین وطن کو پاکستان کے راستے افغانستان واپس بھیجنے کا منصوبہ، عدالتی دستاویزات میں انکشاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے

Read More »