ارکان اسمبلی کی ممکنہ گرفتاریوں پر اسپیکر بابر سلیم کا آئی جی کو مراسلہ

ارکان اسمبلی کی ممکنہ گرفتاریوں پر اسپیکر بابر سلیم کا آئی جی کو مراسلہ

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی نے حکومتی ارکان اسمبلی کی ممکنہ گرفتاریوں کے معاملے پر آئی جی پولیس کو مراسلہ ارسال کردیا۔

مراسلے میں ارکان اسمبلی کے استحقاق ایکٹ کی شق 11 پر مکمل عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسپیکر کے مطابق کسی رکن اسمبلی کو فوجداری مقدمے میں گرفتار یا عدالتی حکم پر حراست میں لینے سے قبل اسپیکر سے پیشگی اجازت لینا ضروری ہے۔

اسپیکر نے آئی جی پولیس سے کہا ہے کہ متعلقہ قانون اور ارکان اسمبلی کے استحقاق سے متعلق شق کی پابندی یقینی بنائی جائے۔

More News

Breaking

بھارت پاکستان میں دہشتگردی اسپانسر کر رہا ہے؟ پاکستانی صحافی کے جواب پر بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے راہ فرار اختیار کرلی

اقوام متحدہ میں پاکستانی صحافی کا جے شنکر سے سوال، بھارتی وزیر خارجہ کا سخت جواب نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس

Read More »