پی ٹی آئی حکومت سے بارہا کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کا حصہ بنیں، محسن نقوی

پی ٹی آئی حکومت سے بارہا کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کا حصہ بنیں، محسن نقوی

پشاور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت سے بارہا درخواست کی کہ وہ صوبے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کا حصہ بنے اور امن کے قیام کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔

محسن نقوی کے مطابق دہشت گردی کے خاتمے کے لیے تمام متعلقہ اداروں اور حکومتوں کے درمیان تعاون ضروری ہے۔ خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے مشترکہ کوششیں ناگزیر ہیں۔

More News

Breaking

خیبرپختونخوا میں 32 سرکاری اداروں کا انتظامی کنٹرول علاقائی ترقیاتی سیکریٹریٹس کو منتقل

خیبرپختونخوا میں 32 سرکاری اداروں کا انتظامی کنٹرول علاقائی ترقیاتی سیکریٹریٹس کو منتقل پشاور: گورنر خیبرپختونخوا نے نامزد اضلاع میں 32 سرکاری اداروں اور ڈائریکٹوریٹس

Read More »