سہیل آفریدی نے عوام اور سکیورٹی فورسز کی شہادتوں کو نظر انداز کیا، اعظم نذیر تارڑ
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے الزام عائد کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عوام اور سکیورٹی فورسز کی قربانیوں کو نظر انداز کیا۔
ان کا بیان خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال اور ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق سیاسی بحث کے تناظر میں سامنے آیا ہے۔








