سیاسی جماعت کے نظریے کی وجہ سے دہشت گردی کو ہوا ملی، وفاقی وزیر قانون

سیاسی جماعت کے نظریے کی وجہ سے دہشت گردی کو ہوا ملی، وفاقی وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے الزام عائد کیا ہے کہ ایک سیاسی جماعت کے نظریے اور طرزِ سیاست کی وجہ سے دہشت گردی کو فروغ ملا۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک میں امن و امان کی صورتحال اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سیاسی قیادت اور متعلقہ اداروں کا مؤثر کردار اہم ہے۔

وفاقی وزیر قانون کا یہ بیان خیبرپختونخوا میں دہشت گردی اور امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے جاری سیاسی بحث کے تناظر میں سامنے آیا ہے۔

More News