مُلک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت کتنی ہے؟

پاکستان میں سونے کی قیمتیں برقرار، عالمی مارکیٹ میں فی اونس 5010 ڈالر

اسلام آباد:

پاکستان بھر میں آج سونے کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ 23 ہزار 762 روپے برقرار ہے، جبکہ دس گرام سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 49 ہزار 41 روپے ہے۔

عالمی سطح پر بھی سونے کی قیمت مستحکم رہی اور فی اونس سونا 5010 ڈالر پر برقرار ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ سونے کی موجودہ قیمتوں میں استحکام سرمایہ کاروں کے لیے فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے، خاص طور پر جب عالمی مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہو۔

More News

Crime

خیبرپختونخوا پولیس کا مائننگ ایکسپلوسیو کے دہشتگردی میں استعمال کو روکنے کیلئے حکمت عملی بنانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا پولیس کا مائننگ بارودی مواد کے دہشتگردی میں استعمال کی روک تھام کے لیے نئی حکمت عملی تیار کرنے کا فیصلہ پشاور:سید عدنان خیبرپختونخوا

Read More »