شمالی وزیرستان: عیدک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے علاقے عیدک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق مقتول کی لاش تاحال جائے وقوعہ پر موجود ہے، جبکہ اس کی شناخت نہیں ہوسکی۔
واقعے کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔








