باب خیبر پر پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے جھنڈے آویزاں
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ہونے والے دفاعی معاہدے کی خوشی میں تاریخی باب خیبر پر تینوں برادر اسلامی ممالک کے قومی پرچم آویزاں کر دیے گئے۔ اس موقع پر شہریوں نے معاہدے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا۔






