شمالی وزیرستان: میرعلی بازار میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

شمالی وزیرستان: میرعلی بازار میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مرسی خیل کے رہائشی محمد فاروق ولد والک خان جاں بحق ہو گئے۔

واقعے کے بعد علاقے میں تشویش پائی جاتی ہے، تاہم فائرنگ کی وجوہات اور ملزمان کے بارے میں فوری طور پر مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

More News

Latest

انگور اڈہ پر افغان طالبان کی جارحیت ناقابلِ برداشت ہے، ملکی خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، گورنر فیصل کریم کنڈی

انگور اڈہ پر افغان طالبان کی جارحیت ناقابلِ برداشت ہے، ملکی خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، گورنر فیصل کریم کنڈی پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل

Read More »