عوام کو ریلیف دینے کے لیے مجبوراً گورنر راج لگایا، امیر مقام

عوام کو ریلیف دینے کے لیے مجبوراً گورنر راج لگایا، امیر مقام

پشاور: وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے اور صوبے میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے مجبوراً گورنر راج نافذ کیا گیا۔

امیر مقام کے مطابق موجودہ حالات میں یہ اقدام ضروری تھا۔ صوبے میں امن کی بحالی اور عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔

More News