محسن نقوی کی ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ سے اہم ملاقات

محسن نقوی کی ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ سے اہم ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ جنرل احمد وحیدی سے اہم ملاقات ہوئی، جس میں مشرق وسطیٰ سمیت خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں علاقائی امور اور سکیورٹی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔ ایران کے دورے کے دوران محسن نقوی کی ایرانی قیادت اور اعلیٰ سکیورٹی حکام سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔

More News