ربت کے علاقے کالاتک میںفتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے سندھ سے تعلق رکھنے والے 2 مزدور شہید

تربت: فائرنگ سے سندھ کے 2 مزدور شہید

تربت کے علاقے کالاتک میں آر ایچ سی کے قریب مسلح افراد نے 2 مزدوروں پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں دونوں موقع پر شہید ہوگئے۔

واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ لاشیں ضابطے کی کارروائی کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال تربت منتقل کردی گئیں۔ واقعے کی تحقیقات اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

More News