خیبر پختونخوا کے عوام دہشت گردی سے نجات اور امن چاہتے ہیں، محسن نقوی

خیبر پختونخوا کے عوام دہشت گردی سے نجات اور امن چاہتے ہیں، محسن نقوی

پشاور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام دہشت گردی سے نجات اور پائیدار امن کے خواہاں ہیں۔ صوبے میں امن و امان کی بحالی اور شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

محسن نقوی نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مشترکہ کوششیں اور مؤثر اقدامات ضروری ہیں۔ وفاقی حکومت صوبے میں امن کے قیام کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی۔

More News