خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ آئینِ پاکستان کے عین مطابق ہے، اعظم نذیر تارڑ
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ آئینِ پاکستان کے عین مطابق ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ صوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق فیصلہ آئینی تقاضوں اور موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔








