شمالی وزیرستان میں 17 اکتوبر کو سیکیورٹی فورسز کی نقل و حرکت، عوام کو احتیاط کی ہدایت

شمالی وزیرستان میں 17 اکتوبر کو سیکیورٹی فورسز کی نقل و حرکت، عوام کو احتیاط کی ہدایت

ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان کے مطابق ہفتہ، 17 اکتوبر 2026 کو صبح 5 بجے سے شام 7 بجے تک ضلع بھر میں سیکیورٹی فورسز کی نقل و حرکت ہوگی۔

انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اس دوران اپنی روزمرہ سرگرمیاں روک دیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کریں۔

اعلامیے کے مطابق رات 10 بجے سے صبح 6 بجے تک عوام کی نقل و حرکت پر پابندی بھی بدستور برقرار رہے گی۔ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں۔

More News

Latest

انگور اڈہ پر افغان طالبان کی جارحیت ناقابلِ برداشت ہے، ملکی خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، گورنر فیصل کریم کنڈی

انگور اڈہ پر افغان طالبان کی جارحیت ناقابلِ برداشت ہے، ملکی خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، گورنر فیصل کریم کنڈی پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل

Read More »