Breaking وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں مسلح افواج نے جدید ٹیکنالوجی کو تیزی سے اپنایا، دفاعی خودکفالت کی جانب اہم پیش رفت ہو رہی ہے۔ Malak Adnan July 22, 2026
Breaking پاکستان میں روئی کی پیداوار اپنے عروج کے مقابلے میں نصف سے بھی کم رہ گئی، ملک کو سالانہ 2 سے 3 ارب ڈالر کے معاشی نقصان کا سامنا ہے۔ Malak Adnan July 22, 2026
Breaking خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کے نئے بنیادی پے اسکیلز 2026 اور کنوینس الاؤنس میں 50 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری، اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگا۔ Malak Adnan July 22, 2026
Breaking 22 سالہ نوجوان میں کانگو وائرس کی تصدیق، رواں سال رپورٹ ہونے والا دوسرا کیس سامنے آگیا۔ Malak Adnan July 22, 2026
Breaking سندھ حکومت کا سوشل میڈیا پر گمراہ کن پروپیگنڈے کے خلاف اقدامات کا فیصلہ، سائبر جرائم کی روک تھام کے لیے خصوصی سیل قائم کرنے کی تجویز۔ Malak Adnan July 22, 2026
News موٹروے پولیس کی بڑی کارروائی، 22 کروڑ روپے مالیت کے نان کسٹم پیڈ سگریٹ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، 11 ٹرک اور ڈرائیورز حراست میں۔ Malak Adnan July 22, 2026
Breaking وفاقی حکومت کا مالی سال 2026-27 میں بھی کفایت شعاری پالیسی جاری رکھنے کا فیصلہ، تین سال سے خالی سرکاری آسامیاں ختم کرنے کا اعلان۔ Malak Adnan July 22, 2026
Breaking ایرانی ٹماٹروں کی درآمد کے باوجود قیمتیں کم نہ ہو سکیں، کراچی میں ٹماٹر 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئے۔ Malak Adnan July 22, 2026
Breaking کراچی بندرگاہ پر 400 میٹر طویل دیوہیکل بحری جہاز لنگر انداز، بندرگاہ کی بڑھتی استعداد اور عالمی معیار کی سہولیات کا مظہر قرار۔ Malak Adnan July 22, 2026
Breaking بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 مبینہ دہشت گرد ہلاک، 2 خاتون خودکش حملہ آوروں سمیت 3 افراد گرفتار۔ Malak Adnan July 22, 2026