شمالی وزیرستان: ملک روح اللہ بوراخیل کی ایڈوائزری کونسل کے رکن کی حیثیت سے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

شمالی وزیرستان: ملک روح اللہ بوراخیل کی ایڈوائزری کونسل کے رکن کی حیثیت سے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

شمالی وزیرستان میں ملک روح اللہ بوراخیل کی ایڈوائزری کونسل کے رکن کی حیثیت سے تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ان کی تقرری پر عوامی حلقوں کی جانب سے خیرمقدم کیا جا رہا ہے اور انہیں مبارکباد پیش کی جا رہی ہے۔

More News