لکی مروت: پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث دونوں مبینہ ٹارگٹ کلرز ہلاک
لکی مروت: ڈی پی او لکی مروت سجاد احمد صاحبزادہ کی قیادت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا فوری ریسپانس، پولیس اہلکار کو شہید کرنے والے دونوں مبینہ ٹارگٹ کلرز ہلاک کر دیے گئے۔
پولیس کارروائی میں دونوں ملزمان کو ہلاک کرنے کی تصدیق کی گئی ہے، جبکہ واقعے سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔








