پشاور: فقیر آباد میں فائرنگ، 60 سالہ شخص قتل

پشاور: فقیر آباد میں فائرنگ، 60 سالہ شخص قتل

پشاور کے علاقے فقیر آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 60 سالہ زاہد کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق اطلاع ملتے ہی اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے، لاش تحویل میں لے کر شواہد اکٹھے کیے گئے اور لاش مردہ خانے منتقل کردی گئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق مقتول ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر کے ریڈر خالد خان کے والد تھے۔

More News

Breaking

آیت نور کے گھر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی آمد، اہلخانہ سے تعزیت،ایت نور کےوالد آبدیدہ ، ملزمان کو سخت سزا دلانے کا عزم

آیت نور کے گھر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی آمد، اہلخانہ سے تعزیت، ملزمان کو سخت سزا دلانے کا عزم ہری پور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی

Read More »