باجوڑ؛ اغواء ہونے والے پولیس اہلکار کو قتل کر دیا گیا

باجوڑ: اغواء ہونے والے پولیس اہلکار کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

پشاور:

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں اغواء ہونے والے پولیس اہلکار شاہ منیر کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق شاہ منیر کو گزشتہ روز اغواء کیا گیا تھا۔ واقعہ کے وقت وہ چھٹی پر تھے اور ڈمہ ڈولہ کے علاقے میں موجود تھے جہاں سے انہیں اغواء کیا گیا۔

پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے اور اغواء میں ملوث افراد کی تلاش جاری ہے۔ واقعے کے بعد علاقے میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔

More News

Crime

خیبرپختونخوا پولیس کا مائننگ ایکسپلوسیو کے دہشتگردی میں استعمال کو روکنے کیلئے حکمت عملی بنانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا پولیس کا مائننگ بارودی مواد کے دہشتگردی میں استعمال کی روک تھام کے لیے نئی حکمت عملی تیار کرنے کا فیصلہ پشاور:سید عدنان خیبرپختونخوا

Read More »