پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال سے اغوا ہونے والا بچہ نوشہرہ سے بازیاب، خاتون گرفتار

پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال سے اغوا ہونے والا بچہ نوشہرہ سے بازیاب، خاتون گرفتار

پولیس کے مطابق 30 ستمبر کو اسپتال سے اغوا کیے گئے بچے کو کارروائی کے دوران نوشہرہ سے بازیاب کرالیا گیا

پولیس کےمطابق مبینہ طور پر ملزمہ کی اپنی کوئی اولاد نہیں تھی اور بے اولادی کے طعنوں کے باعث اس نے بچے کو اغوا کیا۔

سیف سٹی کیمروں کی مدد سے رکشے کو ٹریس کرکے خاتون تک پہنچا گیا۔

More News