ٹرمپ کا ایران پر قتل کی سازش کا الزام، سخت نتائج کی دھمکی

trump, the president of the, usa, a wax dummy, trump, trump, trump, trump, trump

ٹرمپ کا ایران پر قتل کی سازش کا الزام، سخت نتائج کی دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران انہیں قتل کرنا چاہتا ہے اور وہ ایرانی ہٹ لسٹ پر ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر انہیں کوئی نقصان پہنچا تو ایران کو شدید فوجی ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ٹرمپ نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ایران نے مذاکرات جاری رکھنے کی درخواست کی، تاہم جنگ بندی ختم ہونے کی بات بھی کہی۔

دوسری جانب ایران نے ٹرمپ کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا سے مذاکرات جاری رکھنے کی کوئی درخواست نہیں کی گئی۔

More News